اشاعتیں

Ramdan

 اسلام عليڪم جناب 

اخلاق

 * انسان کا اخلاق انسان کو ایسا مقام پر لے جاتا ہںے کہ انسان اتنا سوچ بھی نہیں سکتا ، کبھی کبھی تعلیم نہیں چلتی اخلاق کام آتا ہںے ، انسان فانی ہںے ایک نہ ایک دن اس دنیا سے رخصت ہںو جانا ہںے ، انسانی موت کے بعد جو چیزیں اس خوشی اور غم کا باعث بنتی ہںے ان میں ایک چیز یہ اخلاق بھی ہںے کوشش کیجیئے خود برداشت کر لے مگر دوسروں کو تکلیف نہ پہنچائے اور پتہ ہںے صبر اللہ تعالیٰ کو بہت پسند ہںے ، انسان مرنے کے بعد اپنا اخلاق چھوڑتا ہںے اب چاہںے اچھے الفاظ میں یاد رکھنے والا ہںو یا برے یہ انسان کے اپنے ہاتھ میں ہںے ..... !!!!!* *🧡صبح بخیر ۔ Good Morning🧡*

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

 *💐🍃دورود شریف کی فضیلت🍃💐*                          *سرکار دوعالم ،نورمجسم،رسول محتشم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا فرمان  معظم ہے* درود پاک پڑھنے والے کو اللّہ پاک کا اور پھر رسولِ مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کاقرب حاصل ہوتا ہے ( سبحان اللّہ) *ذات نبی اقدسﷺ پہ بار بار درود* *بار بار اور بے شمار درود* کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ؟ ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤️ ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🦋✨💕 ❤️ صَلَِّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمّٰدﷺ❤️

محمد طالب

  محمد طالب ٿرپارڪر

ٿرپارڪر

تصویر
 

تياري رمضان شريف

 🌹تیاری رمضان المبارک مطالعہ کورس 2023🌹 🌹روزہ کے مکروہات کا بیان🌹  🌹مسئلہ ۱۲🌹 رمضان کے دنوں میں ایسا کام کرنا جائز نہیں، جس سے ایسا ضعف آجائے کہ روزہ توڑنے کا ظن غالب ہو۔ لہٰذا نانبائی کو چاہیے کہ دوپہر تک روٹی پکائے پھر باقی دن میں آرام کرے۔  (درمختار) یہی حکم معمار و مزدور اورمشقت کے کام کرنے والوں کا ہے کہ زیادہ ضعف کا اندیشہ ہو تو کام میں کمی کر دیں کہ روزے ادا کرسکیں۔      🌹مسئلہ ۱۳🌹 اگر روزہ رکھے گا تو کمزور ہو جائے گا، کھڑے ہو کر نما ز نہ پڑھ سکے گا تو حکم ہے کہ روزہ رکھے اور بیٹھ کر نماز پڑھے۔  (درمختار) جب کہ کھڑا ہونے سے اتنا ہی عاجز ہو جو باب صلاۃالمریض میں گزرا۔      🌹مسئلہ ۱۴🌹سحری کھانا اور اس میں تاخیر کرنا مستحب ہے، مگر اتنی تاخیر مکروہ ہے کہ صبح ہوجانے کا شک ہو جائے۔  (عالمگیری)      🌹مسئلہ ۱۵🌹 افطار میں جلدی کرنا مستحب ہے، مگر افطار اس وقت کرے کہ غروب کا غالب گمان ہو، جب تک گمان غالب نہ ہو افطار نہ کرے، اگرچہ مؤذن نے اذان کہہ دی ہے اور اَبر کے دنوں میں افطار میں جلدی نہ چاہیے۔  ب 🌹🌹...