اشاعتیں

مارچ, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم

 *💐🍃دورود شریف کی فضیلت🍃💐*                          *سرکار دوعالم ،نورمجسم،رسول محتشم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کا فرمان  معظم ہے* درود پاک پڑھنے والے کو اللّہ پاک کا اور پھر رسولِ مقبول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کاقرب حاصل ہوتا ہے ( سبحان اللّہ) *ذات نبی اقدسﷺ پہ بار بار درود* *بار بار اور بے شمار درود* کیا آج آپ نے درود شریف پڑھا ؟ ایک بار درودِ پاک پڑھ لیں❤️ ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﷲِﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍلرَّﺣِﻴْﻢ" اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌمَّجِید’‘ ۔ اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰیٓ اٰل ِمُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰیٓ اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْد’‘ مَّجِید’‘....🦋✨💕 ❤️ صَلَِّی اللّٰہُ تعالٰی علٰی محمّٰدﷺ❤️

محمد طالب

  محمد طالب ٿرپارڪر

ٿرپارڪر

تصویر
 

تياري رمضان شريف

 🌹تیاری رمضان المبارک مطالعہ کورس 2023🌹 🌹روزہ کے مکروہات کا بیان🌹  🌹مسئلہ ۱۲🌹 رمضان کے دنوں میں ایسا کام کرنا جائز نہیں، جس سے ایسا ضعف آجائے کہ روزہ توڑنے کا ظن غالب ہو۔ لہٰذا نانبائی کو چاہیے کہ دوپہر تک روٹی پکائے پھر باقی دن میں آرام کرے۔  (درمختار) یہی حکم معمار و مزدور اورمشقت کے کام کرنے والوں کا ہے کہ زیادہ ضعف کا اندیشہ ہو تو کام میں کمی کر دیں کہ روزے ادا کرسکیں۔      🌹مسئلہ ۱۳🌹 اگر روزہ رکھے گا تو کمزور ہو جائے گا، کھڑے ہو کر نما ز نہ پڑھ سکے گا تو حکم ہے کہ روزہ رکھے اور بیٹھ کر نماز پڑھے۔  (درمختار) جب کہ کھڑا ہونے سے اتنا ہی عاجز ہو جو باب صلاۃالمریض میں گزرا۔      🌹مسئلہ ۱۴🌹سحری کھانا اور اس میں تاخیر کرنا مستحب ہے، مگر اتنی تاخیر مکروہ ہے کہ صبح ہوجانے کا شک ہو جائے۔  (عالمگیری)      🌹مسئلہ ۱۵🌹 افطار میں جلدی کرنا مستحب ہے، مگر افطار اس وقت کرے کہ غروب کا غالب گمان ہو، جب تک گمان غالب نہ ہو افطار نہ کرے، اگرچہ مؤذن نے اذان کہہ دی ہے اور اَبر کے دنوں میں افطار میں جلدی نہ چاہیے۔  ب 🌹🌹...

ايک عظيم داستان

 😊 ایک عظیم لیڈر کی داستان 😊 ہم نے چار شادیوں پر زور دیئے رکھا، لیکن یہ کبھی نہ بتایا کہ رسول پاک نے اپنی جوانی کے 25 سال ایک ہی عورت کے ساتھ گزارے اور حصرت سودہ سے دوسری شادی حضرت خدیجہ رض کی وفات کے بعد کی۔ ہم نے یہود نصاری کی دشمنی کا راگ الاپے رکھا، لیکن یہ کبھی نہ بتایا کہ میثاق مدینہ کے وقت یہودیوں کے دس قبائل تھے اور وہ سب آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے اتحادی تھے۔ فرانس نے گستاخی کی تو ہم نے اپنے ہی ملک میں آگ لگا دی ،لیکن یہ کبھی نہ بتایا آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دشمنان اسلام کو معاشی طور پر کمزور کرکے اپنی دھاک بٹھائی۔ مشرکین مکہ تاجر تھے اور تجارت کی غرض سے شام جایا کرتے تھے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے پہلے شمال کی راستے پر واقع قبائل سے دوستیاں کیں اور مشرکین مکہ کی تجارت کا راستہ بند کروایا۔ جب وہ جنوب کے راستے یمن جانے لگے تو آپ نے وہاں کے باشندوں سے معاہدے کر کے اہل قریش کا راستہ روک دیا۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے ہی ملک کو آگ نہیں لگائی تھی بلکہ دشمن کو معاشی طور پر کمزور کرکے اس کی کمر توڑ دی۔ نوبت فاقوں تک پہنچی تو ابو سفیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس حاضر ہوا کہا...

قرآن کريم

 ﷽*... ✨️*قُـــــــــلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ۝ لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ ۝ وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ ۝ لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ* ✨️۝ ✨️*قُلْ أَعُــوذُ بِرَبّ الْفَلَقِ ۝ مِن شَرّ مَا خَلَقَ ۝ وَمِن شَرّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ ۝ وَمِن شَرّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ ۝ وَمِن شَرّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ* ✨️۝ ✨️*قُـــــــــــــــــــــــــــلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ ۝ اللهُ الصَّمَدُ ۝ لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ ۝ وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ ﷽.*.. ✨️قُلْ أَعُوذُ بِرَبّ النَّاسِ ۝ مَلِكِ النَّاسِ ۝ إِلَٰـــهِ النَّاسِ ۝ مِن شَرّ الْوَسْوَاسِ الْخَنَّاسِ ۝ الَّذِي يُوَسْوِسُ فِي صُدُورِ النَّاسِ,۝مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ ✨️۝🍁م)*

رمضان شريف

 تیاری رمضان المبارک مطالعہ کورس 2024  سبق نمبر 10 🌹چانددیکھنے کابیان🌹 عادل ہونے کے معنے یہ ہیں کہ کم سے کم متقی ہو یعنی کبائر گناہ سے بچتا ہو اور صغیرہ پر اصرار نہ کرتا ہو اور ایسا کام نہ کرتا ہو جو مروت کے خلاف ہو مثلاً بازار میں کھانا۔  (درمختار، ردالمحتار)      🌹مسئلہ ۸🌹 فاسق اگرچہ رمضان کے چاند کی شہادت دے اُس کی گواہی قابل قبول نہیں رہا یہ کہ اُس کے ذمّہ گواہی دینا لازم ہے یا نہیں۔ اگر اُمید ہے کہ اُس کی گواہی قاضی قبول کرلے گا تو اُسے لازم ہے کہ گواہی دے۔       مستور یعنی جس کا ظاہر حال مطابق شرع ہے، مگر باطن کا حال معلوم نہیں، اُس کی گواہی بھی غیرِ رمضان میں قابلِ قبول نہیں۔ (درمختار)      🌹مسئلہ ۹🌹جس شخص عادل نے رمضان کا چاند دیکھا، اُس پر واجب ہے کہ اسی رات میں شہادت ادا کر دے، یہاں تک کہ اگر لونڈی یا پردہ نشین عورت نے چاند دیکھا تو اس پر گواہی دینے کے لیے اسی رات میں جانا واجب ہے۔ لونڈی کو اس کی کچھ ضرورت نہیں کہ اپنے آقا سے اجازت لے۔ یوہیں آزاد عورت کو گواہی کے لیے جانا واجب، اس کے لیے شوہر سے اجازت لینے ...

حافظ محمد طالب

 ــــــــ اللـہ عزّوجـل کی راہ میـں خـرچ کـرنا ــــــــ وَمَآ أَنفَقْتُم مِّن شَىْءٍۢ فَهُوَ يُخْلِفُهُۥ ۖ وَهُوَ خَيْرُ ٱلرَّٰزِقِينَ  ( سبـا :٣٩ ) اور جو کچـھ تم خـرچ کرتے ہـو وہ اُس کـی جگـہ تمہیں اور دے دیتـا ہے اور وہـی سب سے بہتـر رزق دینے والا ہـے  فــرمانِ رسول ﷺ ::  " انَّ الصدقةَ لتُطفئُ عن أهلِها حرَّ القبورِ ، وإنما يستظلُّ المؤمنُ يومَ القيامةِ في ظِلِّ صدقتِه " "صـدقـہ کـرنے والـوں سے صـدقـہ قبــروں کـی گرمـی کـو بُجھـائے گا اور مـومن بـروزِ قیـامت اپنـے صـدقے کـے سـائے میـں ہـوگا ـ "ب

محمد طالب

 رمضان مبارک

MuhammadTalib

 اسلام علیکم محترم  میرا نام حافظ محمد طالب نہڑیو میرا تعلق گائوں کیتار تحصیل ڈاھلی ضلع تھر پارکر انڈیا سے دس کلومیٹر پر ھمارا گائوں ہے جناب میں عرض کررہاہوں مجھے اور میرے محلے والوں کو پانی کی سخت تکلیف  تقریباً بیس گھروں پر ایک کنواں ہے اب گرمی کی وجھ سے کنواں بھی پانی کم دیتا ہے جناب مجھے ایک پانی کے بورنگ کی سخت ضرورت ہے جناب میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اس وقت می ضلع بدین کے تحصیل ٹنڈو باگو کے شہر اندر مدرسے اشرف العلوم فاروقیہ میں سات سال سے حفظ القرآن کی کلاس پڑھاتا ہوں میرے پاس اتنا اسباب نہیں جو پانی کا بورنگ بنا  سکتے جناب ھماری مدد کریں تاکہ ھماری پانی مشکلات دور ہو جائے جناب پہلے آپ تہرپارکر میرے گائوں کا وزٹ کریں حالات اپنے آکھون سے دیکھیں رابط 03460534597

MuhammadTalib