MuhammadTalib

 اسلام علیکم محترم

 میرا نام حافظ محمد طالب نہڑیو میرا تعلق گائوں کیتار تحصیل ڈاھلی ضلع تھر پارکر انڈیا سے دس کلومیٹر پر ھمارا گائوں ہے جناب میں عرض کررہاہوں مجھے اور میرے محلے والوں کو پانی کی سخت تکلیف  تقریباً بیس گھروں پر ایک کنواں ہے اب گرمی کی وجھ سے کنواں بھی پانی کم دیتا ہے جناب مجھے ایک پانی کے بورنگ کی سخت ضرورت ہے جناب میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں اس وقت می ضلع بدین کے تحصیل ٹنڈو باگو کے شہر اندر مدرسے اشرف العلوم فاروقیہ میں سات سال سے حفظ القرآن کی کلاس پڑھاتا ہوں میرے پاس اتنا اسباب نہیں جو پانی کا بورنگ بنا  سکتے جناب ھماری مدد کریں تاکہ ھماری پانی مشکلات دور ہو جائے جناب پہلے آپ تہرپارکر میرے گائوں کا وزٹ کریں حالات اپنے آکھون سے دیکھیں رابط 03460534597

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم