حافظ محمد طالب
ــــــــ اللـہ عزّوجـل کی راہ میـں خـرچ کـرنا ــــــــ
وَمَآ أَنفَقْتُم مِّن شَىْءٍۢ فَهُوَ يُخْلِفُهُۥ ۖ وَهُوَ خَيْرُ ٱلرَّٰزِقِينَ
( سبـا :٣٩ )
اور جو کچـھ تم خـرچ کرتے ہـو وہ اُس کـی جگـہ تمہیں اور دے دیتـا ہے اور وہـی سب سے بہتـر رزق دینے والا ہـے
فــرمانِ رسول ﷺ ::
" انَّ الصدقةَ لتُطفئُ عن أهلِها حرَّ القبورِ ، وإنما يستظلُّ المؤمنُ يومَ القيامةِ في ظِلِّ صدقتِه "
"صـدقـہ کـرنے والـوں سے صـدقـہ قبــروں کـی گرمـی کـو بُجھـائے گا اور مـومن بـروزِ قیـامت اپنـے صـدقے کـے سـائے میـں ہـوگا ـ "ب
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں